اسپانسر  

گولڈ اور چاندی کیلکولیٹر

یہ کیلکولیٹر صرف تخمینہ کے لیے ہے، کسی قیمت کی ضمانت نہیں دیتا۔

گرام تولا
0

سونے اور چاندی کی خرید و فروخت

اس دھات کیلکولیٹر سے آپ سونا اور چاندی دونوں کے لیے اپنی سرمایہ کاری یا فروخت کا تخمینہ لگا سکتے ہیں۔

براہ کرم تمام فیلڈز درج کریں اور کیلکولیٹ بٹن دبائیں۔

دھات اور نوع (سونا روا/پیس، چاندی لوکل/ٹی ٹی بار) اور آفر منتخب کریں — ریٹ صرف ایک بار صفحہ کھلنے پر یا آپ کوئی آپشن بدلیں تو خود لگ جائے گا۔

اس کیلکولیٹر کے بارے میں:

  • پاکستان گولڈ ریٹ (PGR) کا یہ کیلکولیٹر سونا اور چاندی دونوں کی خرید و فروخت کا تخمینہ دیتا ہے۔
  • سونا: روا (پٹھور) یا پیس (ٹی ٹی بار) میں سے انتخاب کریں۔ روا کے لیے وزن گرام یا تولا میں ڈالیں؛ پیس کے لیے 10 تا 150 تولہ بار منتخب کریں۔
  • چاندی: لوکل چاندی یا ٹی ٹی بار چاندی میں سے انتخاب کریں، وزن گرام یا تولا ٹوگل سے ڈالیں۔
  • ریٹ ویب سائٹ کے موجودہ ریٹ سے ایک بار لوڈ ہوتا ہے؛ دھات اور آفر بدلنے پر ریٹ خود اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔
  • یہ تخمینہ صرف معلومات کے لیے ہے؛ حتمی قیمت ڈیلر یا مارکیٹ پر منحصر ہے۔